گھر سے باہرکھانا: جب آپ گھر سے باہرکھاتے ہیں تو صحت بخش غذا کھائیں

Eating Away from Home
گھر سے باہر کھانا کھانا بہت سے لوگوں کی طرز زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ حالانکہ ہم کام پر کھانےکیلئے اپنےکھانے خود پیک کر کے ساتھ لے جا سکتے ہیں، ہم اکثر وبیشتر ریستورانوں میں کھاتے ہیں، یا پیک کروا کر لے جانے والے کاؤنٹروں، وینڈنگ مشینوں، اور گروسری یا کارنر اسٹوروں سے کھانا خریدتے ہیں۔

جب ہم گھر سے باہر کھاتے ہیں تو صحت بخش غذا کھانے سے ذیابیطس پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے اور اس کی پیچدگیوں کے آغاز میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

غذا کا صحی توازن اور مقدار

جب بھی آپ کھانے کا ارادہ کریں تو پلیٹ کا طریقہ اور ھاتھ سے پیمائش کا طریقہ غذاکے درست توازن میں مددگارثابت ہوگا